• news

دھرنوں سے ملک کو پہلے بھی نقصان ہوا اور اب بھی ہوگا: ایاز صادق

اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ دھرنوں سے ملک کو پہلے بھی نقصان ہوا اور اب بھی ہوگا۔ آزاد کشمیر کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ہفتہ کے روز اسلام آباد میں افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ آزادکشمیر کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ آزادکشمیر میں صاف اور شفاف انتخابات ہونگے‘ ہمیں غیرمناسب بیانات کی بجائے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔
ایاز صادق

ای پیپر-دی نیشن