• news

چیف جسٹس نے خورشید انور رضوی کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا طارق افتخار او ایس ڈی ہوگئے طاہر صابر کو ممبر انسپکشن ٹیم مقرر کر دیا گیا

لاہور (صباح نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ طارق افتخار کوتبدیل کرکے خورشید انور رضوی کو نیا رجسٹرار تعینات کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے نئے رجسٹرار سید خورشید انور رضوی ممبر انسپکشن ٹیم لاہور ہائیکورٹ کے عہدے پر کام کررہے تھے۔ چیف جسٹس نے طاہر صابر کو ممبر انسپکشن ٹیم لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا ہے جبکہ سابق رجسٹرار طارق افتخار کو او ایس ڈی کردیا گیا ہے۔
چیف جسٹس/ تبادلے

ای پیپر-دی نیشن