• news

بدوملہی: نکاسی آب کا نظام بہتر نہ ہونے سے بارش ہوتے ہی گلیاں زیر آب

بدوملہی(نامہ نگار) بدوملہی اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے ساتھ ہوا چلتی رہی۔ جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ شدید گرمی سے مرجھائے ہوئے چہرے کھل گئے۔ روزے داروں اور دیگر شہریوں نے سکون کا سانس لیا ۔

ای پیپر-دی نیشن