• news

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے اولمپکس سکواڈ آج ملاقات کرے گا

دہلی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے اولمپکس گیمز کیلئے اعلان کردہ سکواڈ آج ملاقات کرے گا ۔وزیر اعظم ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کیلئے ملاقات کرینگے ۔ مودی ایتھلیٹس کو آئندہ ماہ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں ہونے والی اولمپکس گیمز میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے حوصلہ افزائی کرینگے ۔ تیرہ کھیلوں کے 100کھلاڑیوں نے اولمپکس گیمز کیلئے کوالیفائی کیا ہے ۔ا

ای پیپر-دی نیشن