• news

عید کے بعد میدان میں نکلیں گے، نواز شریف کو پانامہ لیکس کا حساب دینا پڑے گا: شاہ محمود

لاہور (آئی اےن پی) تحرےک انصاف کے وائس چےئرمےن شاہ محمود قرےشی نے کہا ہے کہ مسلم لےگ ن کو پانامہ لےکس پر ”مٹی“ نہےں ڈالنے دےں گے‘ نوازشر ےف جب بھی پاکستان آئےں گے انکو پانامہ لےکس کا حساب دےنا ہی پڑےگا‘ سڑکوں پر آنے کے معاملے پر پےپلز پارٹی اور دےگر اپوزےشن جماعتےں بھی متحد ہےں۔ شاہ محمود قرےشی نے کہا کہ اپوزےشن جماعتوں کو تقسےم کر نے کی حکومتی کوششیں ناکام ہو چکی ہےں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لےگ ن کا مشن صرف اور صرف نواز شرےف اور انکے خاندان کو احتساب سے بچانا ہے مگر انکا ےہ منصوبہ کسی صورت کا مےاب نہےں ہوگا بلکہ قوم ان سے کرپشن کا مکمل حساب لےں گی۔ عےد کے بعد حکمرانوں کے خلاف مےدان مےں نکلےں گے۔

ای پیپر-دی نیشن