• news

صحبت پور میں 3 سالہ بچہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقے صحبت پور میں3 سالہ بچہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق صحبت پور کے علاقے گوٹھ ظفر علی پہنور میں تین سالہ بچہ مجاہد علی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔
3سالہ بچہ

ای پیپر-دی نیشن