نوجوان غازی بروتھا نہر میں ڈوب کر جاں بحق
ہری پور (آئی این پی) غازی بھروتھا نہر مےں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گےا۔ لاش کو اےک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد نکال لےا گےا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش تدفےن کے لےے ورثاءکے حوالہ کر دی گئی۔ گزشتہ روز حضرو کا رہائشی نوجوان نعمان ولد سرفراز اپنے دےگر دوستوں کے ہمراہ گرمی کی شدت کو کم کرنے کےے غازی بھروتھا نہر کنارے آکر پانی مےں نہا رہا تھا کہ گہر ے پانی مےں چلا گےا۔
نوجوان/ جاں بحق