• news

مدینہ منورہ : خودکش دھماکے کی جگہ گیٹ نمبر 37کے قریب ہے: ثروت اعجاز قادری

لاہور (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب میں موجود سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری نے بتایا ہے کہ جنت البقیع کے قریب گیٹ نمبر 37سے 100قدم کے فاصلے پر ایمرجنسی سنٹر پر خودکش دھماکہ ہوا۔ جس کے بعد ایک کے بعد ایک گاڑیاں بھی جلنے لگیں۔
ثروت اعجاز

ای پیپر-دی نیشن