• news

بھارتی جوڑے کا ’’ہمالہ‘‘ سر کرنے کا دعویٰ، تحقیقات شروع

کھٹمنڈو (سپورٹس ڈیسک) نیپال کی حکومت نے بھی بھارت کی پولیس میں ملازم ایک جوڑے کے دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ہمالہ سر کرنے کے دعوے کی تصدیق کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن