• news

٭٭سپورٹس کارنر٭٭

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ خصوصی) انٹر اکیڈمیز رمضان فٹبال ٹورنامنٹ رونی اور ڈونگا کی ٹیموں نے جیت لیا ٭پاکستان کے 2 ریسلرز ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج روانہ ہونگے ٭چلڈرن آف ایشیا انٹرنیشنل سپورٹس گیمزمیں شرکت کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کا دستہ روس چلا گیا ٭جونیئر ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ، ورلڈکپ کی تیاریوں کیلئے 31 کھلاڑی تربیتی کیمپ میں طلب ۔

ای پیپر-دی نیشن