• news

بھارتی مسلمان پولیس، سرکاری افسروں پر اکیلے حملے کریں: سربراہ القاعدہ برصغیر

نئی دہلی(رائٹرز) القاعدہ کی برصغیر کی شاخ نے بھارت میں مسلمانوں سے تنہا اپنے طور پر کئے گئے حملے کرنے کی اپیل کی ہے۔ القاعدہ برصغیر کی اپیل سے قبل سکیورٹی عہدیداروں اور تجزیہ کاروں نے خبر دار کیا ہے کہ خطے میں القاعدہ اور داعش ایک دوسرے پر برتری لینے کی کوشش کر رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن