• news

جنرل راحیل قابل فوجی سربراہ ہیں جان مکین نے مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش کر دی: آئی این پی کا دعویٰ

اسلام آباد/ واشنگٹن (آئی این پی) حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنیوالے امریکی سینیٹر جان مکین نے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش کردی اور کہاکہ جنرل راحیل شریف قابل فوجی سربراہ ہیں اور وہ خود جنرل راحیل شریف کے مداح ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن