لارڈ نذیرکو مشتبہ پاؤڈرکا لفافہ ملنے پر برطانوی پارلیمنٹ کو عارضی بند کر دیا گیا، سکیورٹی ہائی الرٹ
لندن (آن لائن) برطانیہ میں لارڈ نذیر احمد کو سفید سفوف والا مشکوک لفافہ اور نسل پرستی کی نفرت پر مبنی ایک نوٹ موصول ہونے کے بعد پارلیمنٹ کو کچھ دیر کے لیے بند کرکے سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ پولیس نے ہاؤس آف لارڈز کی عمارت کی سکیورٹی بڑھادی۔