• news

سب سے پہلے وزیراعظم کا احتساب نہ ہوا تو اپوزیشن قومی اسمبلی سے مستعفی ہو جائیگی: ذرائع

لاہور (خصوصی رپورٹر) پیپلز پارٹی کے ذمہ دار ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں میں اس بات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے کہ ٹی او آر میں وزیراعظم نواز شریف کے احتساب کو پہلے نمبر پر نہ رکھا گیا تو اپوزیشن جماعتیں نہ صرف ٹی او آر کمیٹی سے الگ ہو جائیں گی بلکہ اپوزیشن کے ممبران قومی اسمبلی رکنیت سے بھی استعفے دے دینگے اور وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن