• news

فرسٹ کلاس کرکٹ ،یونس خان کے 16 ہزار رنز

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) سابق کپتان یونس خان نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنے 16 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ یونس خان کو 16 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے صرف تین رنز کی ضرورت تھی جو انہوں نے دورہ انگلینڈ میں سسیکس کے خلاف تین روزہ میچ کے پہلے روز بیٹنگ کرتے ہوئے اعزاز حاصل کیا۔ یونس خان کیرئر کا 212 واں فرسٹ کلاس میچ کھیل رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن