فاروق آباد: وفاقی وزیر کامران مائیکل پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ پنجاب کے صدر الحاج سید مشتاق حسین شاہ کی رہائش گاہ پر ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں، ایم پی اے چودھری سجاد حیدر گجر ایم پی اے شکیل مارکس کھوکھر، چودھری عدیل احمد ورک ، سید سجاد حسین شاہ، بابر بھائی اور سید جواد شاہ بھی موجود ہیں