• news

ظہیر احمد قریشی کا ختم چہلم کل ہوگا

سیالکوٹ (نامہ نگار) ممتاز سماجی سیاسی رہنما ظہیر احمد قریشی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے چالیسویں کا ختم شریف 10جولائی بروز اتوار بعد ازنماز ظہر جامع مسجد چٹی شیخاں میںا دا کیا جائے گا جس میں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی جائے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن