• news

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ جی ڈی پی کے 1.8 فیصد تک بڑھے گا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف نے تخمینہ لگایا ہے کہ رواں مالی سال میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور سی پیک منصوبوں کی درآمدات کے باعث کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ جی ڈی پی کے 1.8 فیصد تک بڑھے گا۔ اس وقت تاریخی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ ایک فیصد کے قریب رہتا ہے۔ پاکستان ایک مالیاتی کمیٹی قائم کرے گا جو وفاق اور صوبوں کے درمیان مالیاتی امور کو نظم و ضبط میں رکھنے کے لئے کام کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن