امر یکی محکمہ د فاع کا افغا نستان سے مو سم کی اطلاعات حاصل کر نے کیلئے بھا رتی سیٹلائٹ استعمال کر نے کا فیصلہ
واشنگٹن( آ ئی این پی) امر یکی محکمہ د فا ع نے کہا ہے کہ افغا نستان سے مو سم کی تا زہ تر ین معلو مات حاصل کر نے کیلئے بھا رتی سیٹلائٹ استعمال کیا جا ئیگا۔امر یکی محکمہ د فا ع کی جا نب سے ہفتہ کو جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افغا نستان میں استعمال کئے جا نیوا لا یو ر پین سیٹلائٹ عراق اور شا م روا نہ کر دیا گیا ہے۔