نوائے فطرت کے غیر اختیاری عمل
کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانوں کی طرح افراد انسانی کی زندگی بھی نوائے فطرت کے غیر اختیاری عمل پر منحصر ہے؟ تاہم انسان اپنی عقل خدا داد کی وجہ سے قدرت کے قوانین کو معلوم کرکے ان سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
(خطبہ ملتِ بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)