• news
  • image

تکلیفیں

ہم جتنی زیادہ تکلیفیں سہنا اور قربانیاں دینا سیکھیں گے‘ اتنا ہی زیادہ پاکیزہ‘ خالص اور مضبوط قوم کی حیثیت میں ابھریں گے‘ جیسے سونا آگ میں تپ کر کندن بن جاتا ہے۔
پیغام عید الاضحی۔ 24؍ اکتوبر 1947ء

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

epaper

ای پیپر-دی نیشن