• news

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غنڈہ گردی کا نوٹس لے : من موہن سنگھ خالصہ

ننکانہ صاحب (آن لائن) بھارتی فوج نے کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر فائرنگ کر کے درجنوں کشمیر ی نوجوان کو شہید کر دیا۔ اقوام متحدہ جارحیت کا فور ی نوٹس لے۔ کشمیریوں کا خون رنگ لائے گا۔ یہ باتیں یو کے مسلم سکھ فیڈریشن کے چیئرمین من موہن سنگھ خالصہ نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سرکار جتنا چاہے کشمیریوں پر ظلم کر لے مگر پھر بھی کشمیر بنے گا۔ پاکستان بھارت کشمیریوں کی آزادی کو ظلم کے ذریعے نہیں دبایا جا سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن