• news

بلغاریہ کے وزیر اعظم کا دورہ تہران ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات

تہران (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں بلغاریہ کے وزیر اعظم بویکو بوریسف کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران اور بلغاریہ کی قومیں دوطرفہ تعلقات میں فروغ کی خواہاں ہیں ۔ بلغاریہ ایک دوست ملک کی حیثیت سے تمام شعبوں میں، یورپی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات میں پل کا کردار ادا کرسکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن