• news

پارا چنار: حامد طوری کا قتل، 6 لیویز اہلکار برطرف، گرفتار کر لیا گیا

پار اچنار (آن لائن) کرم ایجنسی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر حامد حسین طوری کے قتل کے الزام میں 4افراد کو گرفتا رکر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حامد حسین طوری کے قتل کے الزام میں 4مشتبہ افرا د کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ڈیوٹی پر تعینات 6لیویز اہلکاروں کو برطرف کر کے گرفتا ر کر لیا گیا ہے جبکہ قتل کی تحقیقات کے لیے پولیس کی 5رکنی ٹیم پارا چنار پہنچ گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن