• news

نوشہرہ: دوسری شادی پر فائرنگ کرکے ماں اور سوتیلے باپ سمیت تین افراد کو قتل کر دیا

نوشہرہ (آئی این پی) نوشہرہ چارسدہ روڈ کے قریب بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں اور سوتیلے باپ سمیت 3 افراد کو قتل اور خالہ کو شدید زخمی کردیا۔ تیمور نامی نوجوان نے اپنے 3 ساتھیوں کے ہمراہ اس وقت فائرنگ کر دی جب اس کی والدہ توسیلہ، اس کا سوتیلا باپ سردار، ملزم کی خالہ اور اس کا ایک کزن دعوت کے بعد رکشے میں واپس گھر جارہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن