• news

نوشہرہ کے قریب پولیس اور اشتہاری ملزموں کے درمیان مقابلہ، 3 اہلکار زخمی

نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) جہانگیرہ میں پولیس اور اشتہاری ملزموں میں مقابلہ میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈی سی او واحد محمود کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس کو طلب کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن