ڈاکٹر فقیر محمد اننجم کی بطور وائس چیئرمین برائے ایگریکچرل فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی پر تعیناتی پر افتخار مٹو کی مبارکباد
لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد مٹو اور آواز گروپ کے رہنما عاصم رضا نے فخر فوڈ سائنس پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد انجم کو بطور وائس چیئرمین برائے ایگری کلچرفوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی تعینات ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ایک ٹیکنیکل شخص کو گورنمنٹ اتھارٹی کی سربراہی کرنے کا موقع دیا گیا ہے جس میںوزیر خوراک، وزیر زراعت ، وزیر ہیلتھ، اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کے چاروں سیکرٹریز بھی شامل ہیں ۔