لیبیا:داعش کیساتھ جھڑپیں، حکومتی اتحاد کے20 جنگجو ہلاک‘ 100 زخمی
طرابلس (اے ایف پی) لیبا میں حکومتی اتحاد کے 20 جنگجو داعش کے شدت پسندوں کیساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دوران مارے گئے، جبکہ 100 زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق داعش کے دہشت گردوں اور حکومت فورسز کے اتحادی جنگجوئوں کے درمیان چھڑپیں سرت شہر کے ارد گر ہوئیں۔