• news

جنوبی سوڈان میں مقیم پاکستانیوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) دفتر خارجہ نے جنوبی سوڈان میں پاکستانیوں کیلئے ایڈوائس جاری کردی، دفتر خارجہ نے ہدایت کی ہے کہ جنوبی سوڈان میں پاکستانی غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔یوگنڈا نے بھی اپنے ہمسایہ جنگ زدہ ملک جنوبی سوڈان کے شہر جوبا سے اپنے شہریوں کو نکالنا شروع کر دیا

ای پیپر-دی نیشن