• news

عمران کا نیب فیصلے پر ردعمل پست ذہنیت کا عکاس ہے ترجمان اسحاق ڈار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان اسحاق ڈار نے کہا ہے عمران خان کا نیب کے فیصلے پر ردعمل پست ذہنیت کا عکاس ہے۔ عمران خان نے تفصیل دیکھے بغیر جلد بازی، بوکھلاہٹ میں رائے دی۔ عمران خان نے ہمیشہ کی طرح پھر جھوٹ اور غلط بیانی سے کام لیا۔ عمران کو علم نہیں اسحاق ڈار کے بارے میں کسی عدالت میں کوئی کیس نہیں، اسحاق ڈار کیخلاف 13 سال میں گمنام شکایت پر کوئی ثبوت نہ دیا جا سکا۔

ای پیپر-دی نیشن