• news

حویلی آزادکشمیر: مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے انتخابی جلسے منسوخ

حویلی آزادکشمیر (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے حویلی آزادکشمیر کے انتخابی جلسے منسوخ ہو گئے۔ الیکشن کمشنر نے کہا کہ سیاسی گروپوں میں کشیدگی کے باعث جلسے منسوخ کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن