تحریک انصاف فنڈز خوردبرد اور کیپٹن صفدر اثاثے چھپانے سے متعلق کیسز الیکشن کمشن کی تشکیل سے مشروط
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) الیکشن کمشن نے تحریک انصاف کے فنڈز میں خورد برد اور وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر کیخلاف کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپانے سے متعلق کیسز کو کمیشن کی تشکیل سے مشروط کردیا اور سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ہے۔