• news

ائرمارشل نور خاں مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ائر مارشل نور خان مرحوم کی اہلیہ فرحت نور خان طویل علالت کے بعد منگل کو کراچی میں وفات پا گئیں۔ فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان نے فرحت نور خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ مرحومہ نے سماجی خدمت کو زندگی بھر شعار بنائے رکھا۔

ای پیپر-دی نیشن