دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر پارکوں و تفریح گاہوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ
لاہور (نامہ نگار )دہشت گر دی کے خطرات کے پیش نظر لاہور میںپارکوںوتفریح گاہوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ لاہور کی تمام پارکوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کی ہے ،زرائع کے مطابق دہشت گر دی کے خطرات کے پیش نظر پارکوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے اور پارکوں میں نفری بڑھانے کے علاوہ،پارکوں وتفریح گاہوں کے اطراف میں بھی پولیس گشت بڑھا دیا ہے۔