شادمان: کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
لاہور (نامہ نگار)شا د ما ن کے علا قے میںتیز رفتا ر کا ر نے مو ٹر سا ئیکل سو ار25سالہ نو جو ان کو کچل کر ہلا ک کر دیا ۔بتایا جاتا ہے کہ شا د ما ن انڈ ر پا س کے قر یب 25سا لہ نا معلو م نو جو ان مو ٹر سا ئیکل پر جا رہا تھا کہ پیچھے سے آ نے والی تیز رفتا ر کا ر نے اسے کچل کر شد ید زخمی کر دیا ۔ زخمی نوجوان کو طبی امداد کے لئے ہسپتا ل پہنچا یا گیا۔ جہا ں پر ڈاکٹر وں نے اس کی مو ت کی تصد یق کر دی ہے۔پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی ہے اور مقدمہ در ج کر کے کا ر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے ۔