میچ فکسنگ الزامات ‘اطالوی ٹینس فیڈریشن نے مارکو کیچی ناٹو پر پابندی لگادی
روم(سپورٹس ڈیسک) اطالوی ٹینس فیڈریشن نے میچ فکسنگ کے الزامات پر عالمی نمبر143مارکو کیچی ناٹو پرڈیڈھ سال کیلئے پابندی لگاکر 40ہزار یورو جرمانہ عائد کردیا ۔23سالہ ٹینس سٹار پر گزشتہ سال اکتوبر میں مناکو میں ہونے والے ٹورنا منٹ میں میچ فکسنگ کے الزامات عائد ہوئے تھے۔