• news

کشمیر کی ابتر صورتحال بھارتی جمہوریت پر بدنما داغ ہے: امرتاسین

سرینگر (این این آئی)بھارت کے نوبل انعام یافتہ ادیب امرتا سین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال کو بھارتی حکومت نے اس بری حد تک بگاڑ دیا ہے کہ یہ خطہ مغرب میں بھارتی جمہوریت پر ایک بدنما داغ کے طورپر دیکھا جارہا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن