• news

پاکستانی نوجوان دنیا کے چوٹی کے اخلاقی ہیکروں میں شامل

ملتان (آن لائن) عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی سے فارغ التحصیل 21 سالہ شاہ میر عامر نے دنیا کے چوٹی کے اخلاقی ہیکروں میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ شاہ میر عامر ’’اخلاقی ہیکنگ‘‘ (Ethical Hacking ) سے تعلق رکھتے ہیں یعنی وہ کسی ویب سائٹ یا سرور کو نقصان نہیں پہنچاتے۔

ای پیپر-دی نیشن