• news

ڈونر کانفرنس : عراق کی امداد کیلئے 2.1 ارب ڈالر اکٹھے کر لئے گئے

واشنگٹن( رائٹرز) امریکہ میں ڈونر کانفرنس میں عراق کی امداد کیلئے 2.1 ارب ڈالر سے زائد اکٹھے کر لئے گئے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کربی نے کہا داعش سے نمٹنے اور دیگر مقاصد کیلئے پرائم دی جائیگی ۔ کانفرنس میں 24 ممالک کے وزرائے دفاع و خارجہ نے شرکت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن