• news

شام کا بحیرہ جنوبی چین کے معاملہ پر چینی موقف کی حمایت کا اعلان

دمشق(آئی این پی) شام نے بحیرہ جنوبی چین کے معاملہ کو چینی موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے جبکہ فلپائن کا یکطرفہ ثالثی کونسل میں درخواست دائر کرنے کا اقدام درست نہیں تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن