• news

اسد کھرل کو حراست میں لے لیا گیا: ذرائع

حیدرآباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق حساس اداروں کے تعاون سے رینجرز نے حیدرآباد کے قریب کارروائی کرکے مطلوب ملزم اسد کھرل کو حراست میں لے لیا۔رینجرز نے تصدیق کی کہ اسد کھرل کو حیدر آباد بائی پاس سے گرفتار کیا گیا۔ اسد کھرل کا اصل نام محمد علی ہے۔محمد علی عرف اسد کھرل کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن