مختلف شہروں میں پاک چین ثقافتی سٹریٹس قائم کرنے کی تجویز
لاہور( کامرس رپورٹر)پاک چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شاہ فیصل اافریدی نے پاکستان اور چین کے مابین ثقافتی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے پاکستان کے مختلف شہروں میں پاک چین ثقافتی سٹریٹس قائم کرنے کی تجویز دی ہے ۔