کنگن پور: زندگی کی تین صدیاں دیکھنے والی خاتون 140سال کی عمر میں انتقال کر گئی
کنگن پور(نامہ نگار) سید احمد حسن گیلانی کے خلیفہ عبداللطیف قادری کی والدہ حاجی محمد سلیم، چوہدری محمد شاہین پینٹ اینڈ ہارڈ ویئر سٹور والے کی نانی کنگن پور کی معمر ترین خاتون 140سال کی عمر کے بعد وفات پا گئیں۔