ملائئشین مالیاتی سکینڈل: سوئس پولیس نے 3 فن پارے ضبط کر لئے
کوالالمپور (بی بی سی) سوئس پولیس نے ملائیشیا کے ایک بڑے مالیاتی سکینڈل کی تحقیقات کے دوران تین فن پارے اپنے قبضے میں لے لیے ہیں۔ امریکی حکام نے ایک مقدمہ درج کروایا تھاکہ ایک ارب ڈالر کے ان اثاثوں کو ضبط کیا جائے جن کے بارے میں یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ ملائشیا کے سٹیٹ ’فنڈ ون ایم بی ڈی‘ کی رقم سے بنائے گئے ہیں۔