کروڑوں ڈالر ذاتی اکاﺅنٹ میں منتقل کرنے کا الزام، امریکہ میں ملائشیئن وزیراعظم کے خلاف مقدمہ
کوالالمپور (نوائے وقت رپورٹ) ملائشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کردیا گیا۔ وزیراعظم نجیب رزاق پر کروڑوں ڈالر ذاتی اکاﺅنٹ میں منتقل کرنے کا الزام ہے۔ ملائشیا میں نجیب رزاق کو بدعنوانی کے الزامات سے بری کردیا گیا تھا۔
مقدمہ