• news

اقوام متحدہ نے پہلی بار نائیجیریا میں پناہ گزینوں میں امداد تقسیم کی

کانو (اے ایف پی) بوکو حرام کے حملوں سے خوفزدہ ہو کر نقل مکانی کرنیوالے ہزاروں افراد نائجیریا کے قصبے بانکی میں رہائش پذیر ہیں۔ اقوام متحدہ نے کیمپ میں پہلی بار 30 فن خوراک اور دیگر اشیاء پہنچائی ہیں۔ 25000 افراد میں یہ امداد تقسیم کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن