• news

عرب لیگ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے: شیخ الازہر

سلام آباد (وقائع نگار خصوصی) شیخ الازہر سید احمد طیب نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی ہے اور عرب لیگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے اور بھارتی ظلم و استبداد کو بند کرانے کیلئے تمام ذرائع استعمال کرے۔

ای پیپر-دی نیشن