• news

تمام روسی ایتھلیٹس پر پابندی عائد نہیں کی: انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی

لندن (سپورٹس ڈیسک )اولمپکس کی بین الاقوامی کمیٹی آئی او سی کا کہنا ہے کہ روس پر برازیل میں ہونے والے اولمپکس گیمز میں حصہ لینے پر مکمل پابندی نہیں عائد کی گئی۔ انتظامی ادارے فیصلہ کریں گے کہ روسی کھلاڑی ممنوعہ ادویات کا استعمال تو نہیں کرتے رہے‘ اگر روسی کھلاڑی اس میں ملوث نہیں ہیں توان کو اولمپکس میں حصہ لینے کی اجازت دے سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن