• news

ریواولمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی ریسلرکا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکلا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے اولمپکس میں حصہ لینے والے واحد بھارتی ریسلر نارسنگھ یادیو کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا،بھارتی ریسلر اولمپکس میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن