• news

قوال امجد صابری کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب آج الحمراء میں ہوگی

لاہور(کلچرل رپورٹر)ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے لاہور آرٹس کونسل (الحمراء )کے تعاون سے لیجنڈ قوال ا مجد فرید صابری شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ''اعتراف فن'' کی تقریب آج شام 6 بجے الحمراء ہال 2 میں ہوگی. نامور قوال, گلوکار,نعت خواں, لیجنڈ امجد فرید صابری کی پڑھی قوالیاں اور نعتیں پیش کر کے ٹریبیوٹ پیش کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن